ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹریبونل میں تقرری کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت کی مخالفت
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ میں ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹریبونل میں تقرری پر صدارتی آرڈیننس کے خلاف درخواست کی وفاقی حکومت کے وکیل نے مخالفت کر دی۔
عدالتِ عالیہ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے شہری مشکور حسین کی درخواست پر سماعت کی۔…