ریلوے بھرتیوں کے حوالے سے اہم خبر
*پاکستان ریلویز میں بلوچستان کوٹے کے تحت 829 آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری*
پاکستان ریلویز میں بلوچستان کوٹے کے تحت 829 آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے گریڈ 1 سے 16 تک کی خالی آسامیوں پر…

