روس نے پاکستانی آلو کی درآمد پر عائد پابندی جزوی طور پر ختم کر دی
روسی ادارے نے پاکستانی آلو کی درآمد پر عائد پابندی میں نرمی کرتے ہوئے 101 پاکستانی برآمد کنندگان کو روس آلو برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
روسی ادارے کے مطابق یہ فیصلہ پاکستانی حکام کی جانب سے فراہم کردہ اضافی معلومات، فائٹو سینیٹری…