رواں سال پاکستان پر 400 سے زائد سائبر حملوں کا انکشاف
اسلام آباد: نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر حیدر عباس نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال پاکستان پر 400 سے زائد سائبر حملے کیے گئے، تاہم تمام حملوں کو بروقت ناکام بنا دیا گیا۔
ڈاکٹر حیدر عباس نے کہا کہ ملک کو ایک…