رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اور ای سی او کے درمیان ثقافتی و علمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد میں رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اور اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے درمیان ثقافتی و علمی شعبوں میں تعاون کے فروغ کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ای سی او کے کلچرل ونگ کے صدر سفیر محمد حسن نے پاکستان کے دورے کے دوران رفاہ انٹرنیشنل…

