راولپنڈی: شاپنگ مالز اور سپراسٹورز سےچوری کرنیوالا ملزم گرفتار، 32 لاکھ برآمد
راولپنڈی: پولیس نے شاپنگ مالز اور سپر اسٹورز میں چوری کی وارداتیں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم تین مختلف شاپنگ مالز اور سپر اسٹورز میں چوری کی وارداتوں میں ملوث تھا۔ ملزم کا طریقہ واردات یہ تھا کہ وہ اسٹور…