راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نالہ لئی بپھرگیا، آبادی کو انخلاء کی ہدایت
راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہوگئی ہے۔
کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح 22 فٹ سے تجاوز کرگئی، جس کے بعد نالہ لئی کے اطراف خطرے کے سائرن بجا دیے گئے ہیں اور ریسکیو اداروں کو ہائی…