دیگر شہروں سے ڈور لانے والے 5 ملزمان گرفتار
شاہدرہ میں نیو راوی پل پر مجاہد سکواڈ نے ناکہ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے دیگر شہروں سے پتنگ بازی کے لیے ڈور لانے والے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان مجاہد سکواڈ کے مطابق ملزمان سے مختلف اقسام کی 44 ڈور کی چرخیاں برآمد ہوئیں۔ گرفتار…