دھمکیوں اور ناکہ بندی کے دوران جبری مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے: ایرانی صدر
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ ماضی میں کیے گئے امریکا سے مذاکرات نے ہماری بداعتمادی میں اضافہ کیا ۔
ایران حکومت کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
اس موقع پر ایرانی صدر…