دفاعی تعلقات میں اہم پیشرفت، پاکستان اور کویت کے درمیان پروٹوکول ایگریمنٹ 2026 پر دستخط ہو گئے
پاکستان اور کویت کے دفاعی تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان پروٹوکول ایگریمنٹ 2026 پر دستخط کردیئے گئے ہیں۔ نئے معاہدے کے تحت پاک افواج کویتی مسلح افواج کو تربیت، استعداد کار میں اضافے، بارڈر مینجمنٹ اور دیگر دفاعی…