دارچینی کی کون سی قسم صحت کے لیے بہتر ہے؟
دارچینی دنیا بھر میں چائے، کافی اور کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال ہوتی ہے، لیکن بازار میں ملنے والی دارچینی کی دو بنیادی اقسام کاسیا اور سیلون ہیں۔
دونوں میں اہم فرق کومارین کی مقدار کا ہے۔ کاسیا دارچینی میں کومارین زیادہ ہوتی ہے…