خیبر پختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کی وجہ ناکام خارجہ پالیسی ہے: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا الزام
صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے الزام عائد کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کی ایک وجہ ناکام خارجہ پالیسی ہے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کوہاٹ کا دورہ کیا اور اسپتال جاکر پولیس لائنز دہشت گردی…