خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے دور میں تعینات قانونی مشیروں کو ہٹانے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں تعینات کیے گئے قانونی مشیروں کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں محکمہ قانون نے تمام انتظامی سیکرٹریز کو مراسلہ ارسال کردیا ہے، جس میں قانونی مشیروں کو فوری طور پر ڈی…

