خیبرپختونخوا حکومت نے مستحق افرادکیلئے عید پیکیج کی منظوری دیدی
پشاور(نیوزڈیسک)پختونخوا کابینہ نے ایک ارب 15 کروڑ روپے کے عید پیکیج سمیت دیگر اسکیموں کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پخونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں اراکین، چیف سیکرٹری،…