حکومت کا محنت کش خاندانوں کیلئے تعلیمی اعلان، مزید ایک لاکھ بچوں کو تعلیم دینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے محنت کش طبقے کے بچوں کو مساوی تعلیمی مواقع فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے مزید ایک لاکھ بچوں کو تعلیم کی سہولت دینے کے منصوبے پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا ہے۔
وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز وانسانی وسائل…