حوثیوں کا ریاض کی بلند ترین عمارت پر ایک ہفتے میں دوسری بار حملہ
سعودی دارالحکومت ریاض کی بلند ترین عمارت کو ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں دوسری مرتبہ حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس عمارت میں سعودی عرب کے خودمختار سرمایہ کاری فنڈ (پی آئی ایف) کا مرکزی دفتر بھی قائم ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی…
