حج 2027 : آن لائن رجسٹریشن کروانے والوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کر گئی
**حج 2027 تا 2030: آن لائن رجسٹریشن کرانے والوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے تجاوز کر گئی**
وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج 2027 سے 2030 تک کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، جس کے تحت گھر بیٹھے رجسٹریشن کرانے والے ممکنہ عازمین حج کی…

