جوہری پلانٹ سے تابکاری کا اخراج ایران اور خلیجی ممالک میں زندگی کا خاتمہ کردیگا: عباس عراقچی
ایران کے بوشہر جوہری پاور پلانٹ کے قریب مسلسل حملوں کے بعد وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کو خط ارسال کر دیا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے خط میں بوشہر جوہری پلانٹ کے قریب ہونے والے چوتھے حملے کے بعد تابکاری کے اخراج کے خطرے سے…