جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
ذرائع کے مطابق ججز انٹرویو کمیٹی کے معاملے پر کمیشن میں اختلاف رائے سامنے آیا، تاہم قواعد اکثریتی رائے سے منظور کر لیے گئے۔
ججز انٹرویو کمیٹی سات رکنی ہوگی، جس میں وفاقی آئینی عدالت، سپریم کورٹ اور متعلقہ ہائی کورٹ کے ججز شامل ہوں گے۔…

