جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں
خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد برینٹ کروڈ آئل کی فی بیرل قیمت 94 ڈالر تک آ گئی۔
جنگ بندی پر اظہار تشکر، وزیراعظم نے فریقین کو بات چیت کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا…