جعلی پنشن اسکینڈل ، نیب کی بڑی کامیابی، 8 ملزمان نے 900ملین روپے سے زائد کی پلی بارگین کرلی
قومی احتساب بیورو (نیب) کو حیدرآباد کے جعلی پنشن اسکینڈل میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، جہاں آٹھ ملزمان نے 900 ملین روپے کی پلی بارگین کی جبکہ اربوں روپے مالیت کی زرعی زمین بھی نیب کے حوالے کر دی۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ مرحوم افسر کی…