جدہ میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، او آئی سی کے رکن ممالک اور وفود کی شرکت، جامع قرارداد…
اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے جدہ میں ہونے والے اجلاس میں فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے، بستیوں میں توسیع، تشدد، الحاق اور جبری نقل مکانی کی اسرائیلی پالیسی کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
جمعرات کو جدہ میں ہونے والے اسلامی ممالک کے…