جاپان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 7.5 ریکارڈ، سونامی کا خطرہ
جاپانی میڈیا کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.5 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے بعد 3 میٹر بلند سونامی کے خطرے کا اظہار کیا گیا ہے اور بعض علاقوں میں لہریں فوری طور پر پہنچ سکتی ہیں۔…