جاپان: آن لائن فراڈ سے نمٹنے کیلئے ورچوئل پولیس افسر متعارف
اوساکا پریفیکچرل پولیس نے آن لائن فراڈ سے شہریوں کو آگاہ کرنے کے لیے ایک مصنوعی ذہانت پر مبنی ورچوئل پولیس افسر ’’اے آئی کو‘‘ متعارف کرائی ہے۔
یہ اے آئی کردار یوٹیوب پر ایک نوجوان خاتون کی شکل اور آواز میں عوام کو مختلف اقسام کے آن لائن…