تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی نےگولڈ میڈل جیت لیا
پشاور: تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی احسان اللہ محسود نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔
چیمپئن شپ کے فائنل میں احسان اللہ محسود نے سری لنکا کے کھلاڑی کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے…