تعلیمی شعبے میں انقلابی قدم: پرائمری اسکول جینڈر فری قرار، یونیفارم کی شرط بھی ختم
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت تعلیم، صحت اور امن و امان سے متعلق جائزہ اجلاس میں تعلیمی شعبے میں اصلاحاتی اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔
اجلاس میں بلوچستان کے تمام فعال سرکاری اسکولوں سے ٹاٹ اور دری کلچر کے خاتمے کا…