تحقیق: ذیابیطس اور موٹاپے کی دوائیں کینسر کا خطرہ کم کر سکتی ہیں
*ذیابیطس کی دوا کینسر کے خطرے میں کمی سے جڑ سکتی ہے، نئی تحقیق*
ذیابیطس اور موٹاپے کے لیے استعمال ہونے والی جی ایل پی۔ون ادویات کے ممکنہ فوائد اب کینسر تک بھی پہنچتے نظر آ رہے ہیں۔
ماہرین کے مطابق اوزیمپک اور ویگووی جیسی دوائیں…