بیرسٹر گوہر نے حکومت کو سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے اہم تجویز دیدی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے حکومت کو سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے اہم تجویز دیدی۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں سندھ طاس معاہدہ کی معطلی پر اظہارِ خیال کیا۔ایوان میں بیرسٹر…

