بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری فلم ساز 73 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
تامل فلم انڈسٹری کے معروف اداکار، ہدایت کار اور مصنف کے بھاگیہ راج کے انتقال کی خبر نے فلمی دنیا کو سوگوار کر دیا ہے، جبکہ فنکاروں، ہدایت کاروں، پروڈیوسرز اور مداحوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کے…