بھارتی حکومت کی فلم ’’ستلج‘‘ پر پابندی، شہریوں نے فلم ڈاؤن لوڈ کرکے بڑے پردے پر چلادی
بھارت: بھارتی حکومت کی جانب سے فلم ’’ستلج‘‘ پر پابندی عائد کیے جانے کے باوجود شہریوں نے فلم ڈاؤن لوڈ کرکے مختلف مقامات پر بڑے پردوں پر نمائش شروع کر دی۔
انسانی حقوق کے کارکن جسونت سنگھ کھالڑا کی زندگی پر مبنی فلم ’’ستلج‘‘ کو بھارتی حکومت…