بھارتی حکام نے میرواعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر گھر میں نظر بند کردیا
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے جمعہ کے روز ایک بار پھر پابندی عائد کیے جانے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ربیع الاول کے بابرکت مہینے کی آمد کے موقع پر انہیں دوبارہ گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے۔…