بنوں ریجن میں 3 ماہ کے دوران ہونیوالے تمام دہشتگرد حملوں کو ناکام بنایا گیا، پولیس رپورٹ جاری
بنوں ریجن میں دہشتگردی کے واقعات اور پولیس آپریشنز سے متعلق جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، 28 اگست 2025 سے اب تک کے تمام دہشتگردانہ حملوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ ریجن میں دہشتگردی کے خلاف آپریشنز کی نگرانی آر پی او سجاد خان نے کی۔
رپورٹ میں…

