بلوچستان حکومت کا بیرون ملک موجود کالعدم تنظیموں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے بیرون ملک موجود کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں دہشتگرد نیٹ ورک کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں…