بلوچستان، صوبے بھر میں کاروباری مراکز کے نئے اوقات کار مقرر، نوٹیفکیشن جاری
بلوچستان حکومت نے صوبائی دارالحکومت سمیت پورے صوبے میں کاروباری سرگرمیوں کو منظم کرنے کے لیے نئے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
اس فیصلے کے مطابق دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بند ہوں گے جبکہ ریسٹورنٹس اور کیفے رات 11…