بغیر قانونی طریقہ کار پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل کرنا غیر قانونی ہے: عدالت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہری زین عتیق کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔
جسٹس محمد اعظم خان نے پانچ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا کہ درخواست گزار کو جولائی 2022 میں ترکیہ سے ڈی پورٹ کیے…