بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی رپورٹ آگئی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی کے اڈیالہ جیل میں کیے گئے طبی معائنے کی رپورٹ آگئی۔
پمز اسپتال کے ڈاکٹرز نے بشریٰ بی بی کو مکمل صحتیاب قرار دے دیا۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ پمز اسپتال کی 2 رکنی ڈاکٹرز ٹیم…