بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص سے علاج کے بہتر نتائج ممکن ہیں، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بریسٹ کینسر سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں چھاتی کے سرطان سے متعلق شعور اجاگر کرنے اور بروقت تشخیص کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کینسر کے خلاف آگاہی، احتیاط اور بروقت طبی معائنہ زندگی…

