برطانیہ کا حوثیوں کے حملوں سے سعودی عرب کے تحفظ کیلئے لڑاکا طیارے تعینات کرنے کا فیصلہ
برطانوی حکومت نے حوثی باغیوں کے بڑھتے ہوئے حملوں کے پیشِ نظر سعودی عرب کے دفاع میں مدد فراہم کرنے کے لیے اپنے لڑاکا طیارے تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
برطانوی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، یہ تعیناتی سعودی عرب کو اضافی…

