برطانیہ میں 17 سال کے نوجوانوں کیلئے سوشل میڈیا پر رات 12 سے صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کی تجویز
برطانوی حکومت نے 16 اور 17 سال کے نوجوانوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر رات کے اوقات میں پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔
تجویز کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز رات 12 بجے سے صبح 6 بجے تک خودکار طور پر محدود کر دیے جائیں گے۔…

