بجٹ مذاکرات کیلئے پاکستان میں موجود آئی ایم ایف مشن کا دورہ مکمل ہوگیا
اسلام آباد: بجٹ مذاکرات کے سلسلے میں پاکستان میں موجود عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن کا دورہ مکمل ہو گیا ہے۔
آئی ایم ایف کے مطابق وفد نے پاکستان کی معاشی صورتحال اور مالیاتی پالیسیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس دوران مالی سال 2027…