بجلی کے شعبے کے گردشی قرضے میں ریکارڈ 779 ارب روپے کی کمی
اسلام آباد: آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق ملک کے بجلی کے شعبے کا گردشی قرض مالی سال 2024-25 کے اختتام پر کم ہو کر 1.614 ٹریلین روپے رہ گیا، جو ایک سال قبل 2.393 ٹریلین روپے تھا۔
رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر گردشی قرض میں 779.58 ارب روپے…