بجلی بحران پر قابو پانے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے،ڈی سی گلگت
گلگت(نیوزڈیسک) ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت امیر اعظم حمزہ کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس بجلی اور جنرل ایشوز کے حوالے سے منعقد ہوا۔
اجلاس میں ایکسئین واٹر اینڈ پاور گلگت ڈویژن، ایس ڈی او سول، تینوں حلقوں کے ایس ڈی اوز اور دیگر آفیسران…