بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر کتنا اضافی بوجھ پڑنے والا ہے؟
کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
سی پی پی اے نے اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا میں درخواست جمع کرائی ہے، جس میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 73 پیسے فی یونٹ…

