باکو میں نصر اقبال سردار خان کو بین الاقوامی ایوارڈ، پاکستانی قیدیوں کی رہائی، بچوں کے علاج اور…
باکو میں نصر اقبال سردار خان کو کاروباری اور سماجی خدمات سمیت انسانیت کی خدمت کے اعتراف میں بین الاقوامی ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔
362 پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے لیے 6.7 ملین سعودی ریال کی ادائیگی، 44 بچوں کے دل کے آپریشن، 30 دیہات میں…

