بانی پی ٹی آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کا چالان تیار، ایف آئی اے نے اہم پیش رفت مکمل کر لی
بانی پی ٹی آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے چالان تیار کر لیا ہے، جسے کل تک جمع کرائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ چالان 57 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مجموعی طور پر 11 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔…