بانی پی ٹی آئی کی بہن بتا چکی ہیں کہ عمران خان بالکل فٹ ہیں: خواجہ آصف
### خواجہ آصف کا عمران خان کی صحت سے متعلق بیان
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن کی جانب سے ان کی صحت سے متعلق وضاحت کے بعد معاملہ ختم ہوجانا چاہیے۔
سوشل میڈیا پر بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان…