ایک اور کشتی ڈوب گئی، 20 افراد ہلاک
تیونس میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوبنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ تیونس کے ساحلی شہر صفاقس کے قریب پیش آیا۔کشتی میں سوار متعدد تارکین وطن لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری…

