اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس: گرفتار شوہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اینکر پرسن ربعیہ احسن کے پراسرار قتل کیس میں گرفتار ان کے شوہر کا عدالت نے مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
دورانِ سماعت تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم شوہر کا پولی گرافی ٹیسٹ تاحال نہیں ہوسکا، جبکہ ان کا پولی گرافک فرانزک…

