ایم کیو ایم کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، آئندہ وفاقی بجٹ پر تجاویز پیش کیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی، جس میں وفد نے وزیراعظم کو آئندہ وفاقی بجٹ کے حوالے سے اپنی تجاویز پیش کیں۔
وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خالد…