ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو مطالبات پیش کردیے، شہباز شریف کی کمیٹی بنانیکی ہدایت
اسلام آباد میں ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں شہری علاقوں سے متعلق مختلف سیاسی و انتظامی امور پر بات چیت کی گئی۔
ملاقات میں ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور امین…